Friday, April 26, 2024

مارکیٹیں کھلنے کا نتیجہ پندرہ بیس دن بعد سامنے آئے گا، امتیار شیخ

مارکیٹیں کھلنے کا نتیجہ پندرہ بیس دن بعد سامنے آئے گا، امتیار شیخ
May 15, 2020
لاہور (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنماء امتیار شیخ نے پروگرام کراس ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹیں کھلنے کا نتیجہ پندرہ بیس دن بعد سامنے آئے گا۔ پیپلزپارٹی کے رہنماء کا کہنا تھا کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹیں سیل کرنا پڑیں، کورونا کے حوالے سے حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں، وفاقی حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں۔