Thursday, March 28, 2024

مارشل آرٹ پر بنی فلم آئی پی مین فور کا فائنل ٹریلر ریلیز

مارشل آرٹ پر بنی فلم آئی پی مین فور کا فائنل ٹریلر ریلیز
December 19, 2019
 لاس انجلس (92 نیوز) مارشل آرٹ پر بنی فلم آئی پی مین فور کا فائنل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ مختلف زبانوں میں بنی یہ فلم کل ریلیز ہورہی ہے۔ برق رفتار ایکشن اور ماردھاڑ سے بھرپور فلم کی کہانی چین کے ایک مارشل آرٹ ماسٹر کے گرد گھومتی ہے جو اپنا علم اور مہارت نوجوانوں میں منتقل کرتا ہے۔