Saturday, May 11, 2024

مادھوری ڈکشٹ ’’جنت ‘‘ چلی گئیں

مادھوری ڈکشٹ ’’جنت ‘‘ چلی گئیں
February 11, 2021

لاہور ( ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈانس کوئن مادھوری ڈکشٹ جنت چلی گئیں ، مادھوری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ ایک پر فضا اور پر سکون جگہ پر کھڑی ہیں جس کے ساتھ انہوں نے ’’جنت ‘‘ کی کیپشن دی ہے ۔

مادھوری کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں  سبزے اور پانی کےساتھ کنول کے پھول بھی کھلے ہوئے ہیں جب کہ مادھوری نے کیپشن میں پھول والا ایموجی بھی استعمال کیا ہے ۔