Thursday, March 28, 2024

ماتحت عدالت کے ججوں کی رہائش گاہیں واپس لینے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل

ماتحت عدالت کے ججوں کی رہائش گاہیں واپس لینے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل
April 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہاؤسنگ منسٹری کا نوٹیفکیشن معطل  کر دیا ۔ حکومت نے ماتحت عدالت کے ججوں کی رہائش گاہیں واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے  معطل کر دیا۔ عدالتی تحریری حکم نامے کی کاپی 92 نیوز نے حاصل کر لی۔