Sunday, September 8, 2024

مائیکروسافٹ نے مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر ’’ٹے‘‘ انٹرینٹ سے ہٹادیا

مائیکروسافٹ نے مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر ’’ٹے‘‘ انٹرینٹ سے ہٹادیا
March 26, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ نے مصنوعی ذہانت کا سافٹ وئیر ’’ٹے‘‘ انٹرینٹ سے ہٹادیا۔ تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لڑکی  کے طور پر باتیں کرنے والے مصنوعی ذہانت کے سافٹ وئیر ’’ٹے  ‘‘کو  ہٹالیا گیا ۔ مائیکروسافٹ نے ’’ٹے‘‘کو انٹرینٹ سے اس وقت ہٹایا جب اس نےنسل پرستانہ ، متعصب اور جارحانہ بیانات دئیے ۔