Saturday, April 27, 2024

لیہ : زہریلی مٹھائی سےمتاثرہ 12سال کا بچہ بھی چل بسا

لیہ : زہریلی مٹھائی سےمتاثرہ 12سال کا بچہ بھی چل بسا
April 28, 2016
  لیہ(92نیوز)لیہ میں زہریلی مٹھائی سے ہلاکتوں کا سلسلہ ابھی تک تھم نہیں سکا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں خاندان میں بانٹی جانیوالی مٹھائی سے ہونیوالی ہلاکتوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے ۔ زہریلی مٹھائی کھانے سے 12سال کا ایک اور بچہ موت کی آغوش میں چلا گیا ہے ۔ بچے کی ہلاکت کے بعد ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 30ہوگئی ہے ۔