Saturday, April 27, 2024

لیہ : زہریلی مٹھائی سے متاثرہونیوالے 8افراد جناح اسپتال منتقل

لیہ : زہریلی مٹھائی سے متاثرہونیوالے 8افراد جناح اسپتال منتقل
April 26, 2016
لاہور(92نیوز)لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے بیمار ہونے والے مزید آٹھ متاثرہ افراد کو جناح اسپتال لاہور پہنچا دیا گیا ہےجنہیں اب جناح اسپتال میں ہی طبی امداد دی جائیگی ۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل لیہ کی فیملی کے گھر بیٹا پیدا ہونے کی خوش میں مٹھائی رشتہ داروں میں تقسیم کی گئی تھی ۔ مٹھائی زہریلی ہونے کی وجہ سے اب تک ستائیس افراد کی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔