Friday, April 19, 2024

لیگی کارکنوں نے جاں نثار نوازشریف فورس بنالی

لیگی کارکنوں نے جاں نثار نوازشریف فورس بنالی
September 7, 2016
لاہور(92نیوز)لیگی کارکنوں نے جان نثار نواز شریف فورس بنا لی ہے جان نثار فورس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں لیگی کارکنوں پر مشتمل جان نثار فورس وزیر اعظم کی رہائش گاہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔ لیگی کارکنوں کا کہنا ہے کہ  چوبیس ستمبر تک وزیر اعظم کے گھر کا پہرہ دیں گے۔