Sunday, September 8, 2024

لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والا ملزم چار سال سے آبائی علاقے لیہ نہیں گیا

لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والا ملزم چار سال سے آبائی علاقے لیہ نہیں گیا
August 28, 2015
لاہور(92نیوز)لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والے  ملزم کے حوالے سے مزید اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ عبدالوہاب 4 سال سے آبائی علاقے لیہ نہیں گیا،2009  میں لڑکی کو بھی اغوا کیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے والے  ملزم کے حوالے سے مزید اہم انکشافات سامنے آئےہیں ۔ عبدالوہاب  چار سال سے آبائی علاقے لیہ  میں نہیں گیا  دو ہزار نو میں لڑکی کو اغوا کر کے شادی کرنے کی کوشش  بھی کی تھی۔