Friday, March 29, 2024

لیپ ٹاپ اسکینڈل،محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے چاروں فیز کا ڈیٹا نیب کو جمع کرادیا

لیپ ٹاپ اسکینڈل،محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے چاروں فیز کا ڈیٹا نیب کو جمع کرادیا
May 16, 2018
لاہور ( 92 نیوز)پنجاب لیپ ٹاپ اسکینڈل میں محکمہ ہائیرایجوکیشن نے چاروں فیز کا ڈیٹا نیب میں جمع کروا دیا۔ نیب کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں 2012 سے اب تک کتنے لیپ ٹاپ تقسیم کوئے ، کس قیمت پر خریدے گئے تمام معلومات درج ہیں ۔