Wednesday, April 24, 2024

لیونل میسی نے لگاتاردوسری بار گولڈن بوٹ جیت لیا

لیونل میسی  نے لگاتاردوسری بار گولڈن بوٹ جیت لیا
December 19, 2018
لندن ( 92 نیوز) شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا،  بارسلونا کے فارورڈ پلیئر نے لگاتار دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لیا ۔ میسی لالیگا سیزن میں 34 گول کرکے یورپ کے ٹاپ اسکورر رہے ، کیریئر کا پانچواں گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت کر میسی نے روایتی حریف رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔