Sunday, September 8, 2024

لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور  تعینات کر دیا گیا
December 10, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز) پاک فوج میں تقرر و تبادلے  کئے گئے ، لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر  کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کوصدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا ۔ لیفٹیننٹ  جنرل عامر ریاض کور کمانڈر لاہور کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے ۔