Thursday, March 28, 2024

لیسکو نے عید کی چھٹیوں کے دوران تمام سب ڈویژنز میں شکایات سیل قائم کر دیے

لیسکو نے عید کی چھٹیوں کے دوران تمام سب ڈویژنز میں شکایات سیل قائم کر دیے
July 17, 2015
لاہور(92نیوز)لیسکونےعیدکی چھٹیوں کےدوران تمام سب ڈویژنزمیں سیل قائم کردئیے،،ٹیمیں ہنگامی صورتحال اورشکایات کےازالےکےلیےکام کرینگی۔ لیسکوذرائع کے مطابق بجلی بندش کےازالےکےلیےایک لائن سپرنٹنڈنٹ اورچاردیگراہلکارچوبیس گھنٹےدستیاب ہونگے،جبکہ تمام علاقوں میں لائن سٹاف بھی موجود رہےگا۔ ذرائع کےمطابق تمام سرکلزکواضافی ٹرانسفارمرزمہیاکردئیےگئے،ہرسب ڈویژن میں دوسو،سوکےوی ایک ایک ٹرانسفارمراضافی دستیاب ہوگا۔ دوسری جانب چیف ایگزیکٹولیسکوقیصرزمان نےجمعہ سےپہلےمتعددسب ڈویژنزکادورہ بھی کیا۔