Wednesday, April 24, 2024

لوگوں کے مفاد میں احتجاجی سیاست کو ملتوی ہونا چاہیے ، فواد چودھری

لوگوں کے مفاد میں احتجاجی سیاست کو ملتوی ہونا چاہیے ، فواد چودھری
December 11, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا لوگوں کے مفاد میں احتجاجی سیاست کو ملتوی ہونا چاہیے۔

فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا مذاکرات کا ماحول بنانا ضروری ہے۔ وہ شخصیات جن کا عموعی احترام ہے وہ مذاکرات کا ماحول بہتر بنانے میں کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا تلخیاں کم کریں ملک کیلئے ضروری ہے