Friday, April 26, 2024

لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ نے دیگر جماعتوں سے مدد مانگ لی

لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ نے دیگر جماعتوں سے مدد مانگ لی
April 19, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کو لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر خط لکھنے کے باوجود  خراب صورتحال پر دیگر جماعتوں سے  کمک مانگ لی ۔ سید مرادعلی شاہ نے اس معاملے پر جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات کی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام جماعتوں کو وزیراعظم ہاؤس کے باہر دھرنے کی دعوت دے دی ۔