Thursday, March 28, 2024

لوٹا ازم کی سیاست جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے ، بلاول بھٹو

لوٹا ازم کی سیاست جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے ، بلاول بھٹو
April 25, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) ندیم افضل چن کے پارٹی چھوڑنے پر  رد عمل دیتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لوٹا ازم کی سیاست جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے ، پیپلز پارٹی چھوڑنے والوں کو دوسری جماعتوں میں عزت نہیں ملی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ گندی سیاست کررہی ہے،حکومت کی جانب سے پورے سال کا بجٹ پیش کرنا الیکشن سے قبل دھاندلی ہے۔