Saturday, April 20, 2024

لودھراں ، زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم،خواتین سمیت8افرادزخمی

لودھراں ، زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم،خواتین سمیت8افرادزخمی
May 19, 2018
لودھراں( 92 نیوز) لودھراں میں تھانہ صدر کی حدود میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے بعد علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ دونوں گروپوں کی جانب سے عورتوں ، بچوں ،مردوں اور بزرگوں نے لڑائی میں بھرپور شرکت کی جبکہ ڈنڈوں، اینٹوں ،لاتوں ،مکوں  کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس سے 8افراد زخمی ہو گئے ۔ تصادم کے دوران دونوں گروپوں کی جانب سے دو خواتین کو بھی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔