Thursday, May 9, 2024

لوئر دیر میں پولیو ٹیم پر حملہ ، دو پولیس اہلکار شہید

لوئر دیر میں پولیو ٹیم پر حملہ ، دو پولیس اہلکار شہید
December 18, 2019
پشاور ( 92 نیوز) لوئر دیر میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا جس میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ، حملے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیو مہم کے دوران  حملہ میدان کے علاقے مرخانی پل کے قریب کیا گیا ،  حملے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گئے ، پولیس کی جانب سے ملزموں کی تلاش جاری ہے ۔ شہید اہلکاروں میں  مکرم اور فرمان شامل ہیں جب کہ حملے میں پولیو ورکرز محفوظ رہے ۔