Tuesday, May 7, 2024

لو لیا ونتر کا سلمان خان کو پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ

لو لیا ونتر کا سلمان خان کو پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ
December 30, 2018
ممبئی (92 نیوز) بالی ووڈ اداکارہ لو لیا ونتر نے سلمان خان کو صلیب نما پینڈنٹ اور سونے کی چین کا تحفہ دیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کولو لیا ونتر نے ان کی سالگرہ پر تحفہ دیا جسے اداکار سلمان خان نے ٹویٹر پر بھی شیئر کیا۔