Thursday, May 9, 2024

لنکا پریمیئر لیگ، نوین الحق اور محمد عامر میں تلخ کلامی، آفریدی کی بھی جھگڑے میں انٹری

لنکا پریمیئر لیگ، نوین الحق اور محمد عامر میں تلخ کلامی، آفریدی کی بھی جھگڑے میں انٹری
December 1, 2020

لنکا پریمیئر لیگ میں کینڈی ٹسکرز اور گال گلیڈ ی ایئٹرز کے مابین میچ کے بعد شاہد آفریدی کا افغانی باؤلر نوین الحق پر غصے کا اظہار ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

بوم بوم آفریدی نے میچ کے آخر میں نوین الحق کو آنکھیں دکھاتے ہوئے کھری کھری سنائیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔