Saturday, April 27, 2024

لندن،دولت مشترکہ کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لندن،دولت مشترکہ کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
April 18, 2018
لندن ( 92 نیوز ) لندن میں دولت مشترکہ کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر سکھوں اور کشمیریوں نے بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ  کر دیا۔ مظاہرین نے بھارتی حکومت اور مودی کیخلاف نعرے بازی  کی ، برطانوی پارلیمنٹ کے باہر بھی پر امن مظاہرے کیا گیا ۔