Thursday, May 2, 2024

لندن،ایون فیلڈکے علاوہ بھی پراپرٹیز کے سوال پر نواز شریف کا جواب دینے سے گریز

لندن،ایون فیلڈکے علاوہ بھی پراپرٹیز کے سوال پر نواز شریف کا جواب دینے سے گریز
June 24, 2018
لندن ( 92 نیوز ) شریف خاندان کی ایون فیلڈ فلیٹس کے علاوہ بھی  لندن میں اربوں کی پراپرٹیز   سے متعلق چھپنے والی خبر سے متعلق 92 نیوز کے سوال پر نواز شریف نے جواب دینے سے گریز کر دیا۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ اہلیہ کی بیماری کی بنا پر فی الحال انتخابی مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں ،  بیگم کلثوم نواز کو انفیکشن ہو گیا ہے ۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ  جو ہمارے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا کام جانے ۔