Monday, May 13, 2024

لندن، گلوکارعطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے شو میں ہلڑ بازی، کرسیاں چل گئیں

لندن، گلوکارعطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے شو میں ہلڑ بازی، کرسیاں چل گئیں
January 5, 2020
لندن (92 نیوز) لندن میں معروف گلوکارعطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے شو میں ہلڑ بازی اور لڑائی کے دوران کرسیاں چل گئیں۔ لندن پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کیا۔ شو میں ہلڑ بازی کے باعث گلوکار عطاء اللہ شو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔