Saturday, May 18, 2024

لندن : پارک  کی گئی گاڑٰی اچانک گڑھے میں گرگئی

لندن : پارک  کی گئی گاڑٰی اچانک گڑھے میں گرگئی
May 13, 2016
لندن(ویب ڈیسک) لندن  میں  پارکنگ میں کھڑی کار اچانک پڑنے والے گڑھے میں جاگری ۔ تفصیلات کےمطابق لندن  کی ایک  سڑک کنارے پڑنے والا گڑھا  حادثے کا سبب بن گیا ۔ پارکنگ میں کھڑی کار اچانک پڑنے والے اس گڑھے میں جاگری  تاہم ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کار کو گڑھےسےنکا ل لیا۔