Sunday, September 8, 2024

لندن : وزیراعظم نوازشریف نماز عید سے محروم‘ بلاول کیلئے ہوٹل میں اہتمام

لندن : وزیراعظم نوازشریف نماز عید سے محروم‘ بلاول کیلئے ہوٹل میں اہتمام
July 6, 2016
لندن (92نیوز) پاکستان کے سیاسی رہنماوں کولندن میں بھی سکیورٹی خدشات کاسامنا ہے۔ انہی خدشات کی وجہ سے وزیراعظم نوازشریف نمازعیدبھی ادا نہ کر سکے تاہم ان کے بیٹوں حسن نواز اورحسین نواز نے حمزہ شہباز کے ساتھ ریجنٹس پارک میں نمازِ عید ادا کی۔ دوسری طرف چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کیلئے چرچل ہوٹل لندن میں نمازِعیدکااہتمام کیا گیا جہاں رحمان ملک نے بھی ان کے ساتھ عید کی نماز ادا کی۔