Friday, April 19, 2024

لندن میں کرسمس کی تیاریاں شروع

لندن میں کرسمس کی تیاریاں شروع
November 11, 2018
لندن ( 92 نیوز) برطانوی دارلحکومت لندن میں کرسمس منانے کا  الگ ہی انداز ہے، کہیں گلیوں،بازاروں اورعمارتوں پر خوبصورت برقی قمقمے ہیں تو کہیں انتہائی نفاست سے کرسمس ٹری سجائے جا رہے ہیں ۔ یہی نہیں بلکہ کھانے کی منفرد اور مزیدار اشیا کی تیاریاں بھی جاری ہیں ۔ کرسمس آئندہ ماہ 25 دسمبر کو دنیا بھر میں منائی جا ئے گی ۔