Friday, May 17, 2024

لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرہ ،تحریک انصاف کا اعلان لاتعلقی

لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرہ ،تحریک انصاف کا اعلان لاتعلقی
December 9, 2019
لندن ( 92 نیوز) لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے نواز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف نعرے بازی کی ۔ مشتعل افراد نے ایون فیلڈ کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش بھی کی ۔ دوسری جانب تحریک انصاف برطانیہ نے مظاہرے سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا تاہم احتجاج میں تحریک انصاف کے کارکن شریک ہوئے ۔