Sunday, September 8, 2024

لندن میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان ملاقات

لندن میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان ملاقات
September 17, 2017

لندن (92 نیوز) لندن میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان اہم ملاقات۔

ملاقات میں میاں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم شاہد خاقان سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے گھر روانہ۔

اس سے قبل نواز شریف سے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھی ملاقات کی جس میں مختلف معاملات زیر غور آئے۔