Saturday, April 20, 2024

لندن میں دولت مشترکہ کا 25واں سربراہ اجلاس جاری

لندن میں دولت مشترکہ کا 25واں سربراہ اجلاس جاری
April 19, 2018
لندن ( 92 نیوز )  لندن میں دولت مشترکہ کا 25واں سربراہ اجلاس جاری ہے ، پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کر رہے ہیں ۔ اجلاس کا موضوع ایک ساتھ مشترکہ مستقبل کی جانب ہے۔