Monday, September 16, 2024

لندن میں جنوبی کوریائی فنکارہ کے چرچے

لندن میں جنوبی کوریائی فنکارہ کے چرچے
April 5, 2018
لندن ( 92 نیوز ) لندن میں جنوبی کوریا کی فنکارہ کے چرچے ہونے لگے ۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی ایلوا کم نے کاغذ سےفن پارے بناکردیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ کاغذوں کو کئی خوبصورت رنگوں سے رنگنے کے بعد ان کے فن پارے بنائے گئے جن کی لندن میں سینسوری پورٹریٹ کے نام  سےنمائش کا باضابطہ اہتمام کیا گیا۔ کم کےکام میں لاکھوں کاغذوں سے بنے رول استعمال کئے گئے ہیں جنہیں وہ سیڈز کا نام دیتی ہیں۔