Thursday, May 9, 2024

لندن، ملبوسات کی نمائش، نومی کیمبل ودیگر ماڈلز کی ریمپ پر واک

لندن، ملبوسات کی نمائش، نومی کیمبل ودیگر ماڈلز کی ریمپ پر واک
February 17, 2020
لندن (92 نیوز) لندن میں ایک معروف امریکی فیشن ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش ہوئی جس میں کئی ممتازماڈلز نے ریمپ پرکیٹ واک کی۔ ملبوسات کی نمائش میں سپر ماڈل نومی کیمبل سمیت کئی ممتازماڈلز نے مختلف ملبوسات پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کا مظاہرہ کیا۔ برطانوی فارمولا ون چیمپئن لوئس ہملٹن نے بھی شو میں شرکت کرکے چار چاند لگا دیئے۔