Tuesday, May 7, 2024

لندن ،قومی ٹیم کا ٹاس جیت کر انگلش کاؤنٹی کلب کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

لندن ،قومی ٹیم کا ٹاس جیت کر انگلش  کاؤنٹی کلب کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
April 28, 2018
لندن ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کے سلسلے میں  لندن میں موجود ہے ۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم اور انگلش گاؤنٹی کلب کینٹ کے درمیان میچ جاری ہے ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلش کاؤنٹی کلب کینٹ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔