Saturday, April 20, 2024

لندن ،عمران خان کی برطانوی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات،پاکستان کو تری یافتہ ملک بنانے کا عزم

لندن ،عمران خان کی برطانوی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات،پاکستان کو تری یافتہ ملک بنانے کا عزم
April 23, 2018
لندن ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لندن میں برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی ۔ عمران کان نے پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کا  عزم اور نظام انصاف پر اعتماد کا اظہار کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کرپشن کی بنیاد پر نااہل ہوئے۔