Friday, April 26, 2024

لندن ،کیمبرج اینا لیٹیکا اسکینڈل میں فیس بک کو 5لاکھ پاؤنڈز جرمانہ

لندن ،کیمبرج اینا لیٹیکا اسکینڈل میں فیس بک کو 5لاکھ پاؤنڈز جرمانہ
July 11, 2018
لندن ( 92 نیوز) کیمبرج اینا لیٹیکا اسکینڈل میں  فیس بک اپنے صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے میں ناکام رہی  ، جس پر فیس بک کو برطانوی حکومت کیجانب سے تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ  پانچ لاکھ پاؤنڈز ادا کرنا ہونگے۔ فیس بک یہ جاننے میں ناکام رہی کہ کیمبرج اینالیٹیکا نے صارفین سے متعلق ڈیٹا حذف کیا کہ نہیں  ۔