Monday, September 16, 2024

لندن : جھوٹی اطلاع پر مسلمان گھرانے کی تذلیل کردی گئی

لندن : جھوٹی اطلاع پر مسلمان گھرانے کی تذلیل کردی گئی
April 12, 2017
لندن (92نیوز)برطانیہ میں جھوٹی اطلاع  پر مسلمان گھرانے کی تذلیل کر دی گئی ہے ۔ برطانوی پولیس نے مسلم خاندان کےگھر پر چھاپہ مارا جس دوران پولیس نے کم سن بچوں سے دہشت گردوں جیسا سلوک کیا ۔ کم عمر بچوں کے ہاتھ باندھ کر زمین پر الٹا لٹایا گیا جبکہ ان مشین گنیں بھی تانی گئیں۔