Friday, March 29, 2024

لندن : جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ جیل تیار

لندن : جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ جیل تیار
March 1, 2017
لندن(ویب ڈیسک)یہ کسی اعلیٰ ہوٹل کے کمرے کی تصاویر نہیں بلکہ برطانیہ  کے علاقے ویلز میں تعمیر ہونے والی نئی جیل کے مناظر ہیں۔ 2100قیدیوں کی گنجائش والی اس جیل میں قیدیوں کو لیپ ٹاپ ،فون ،تھری جی فٹ بال پچ اور دیگر سہولیات حاصل ہوں گی اور تو اور یہاں قیدیوں کے رہنے کیلئے بنے خصوصی سیل میں دو افراد کی گنجائش ہوگی ۔ قیدیوں کو جدید مشینری سے آراستہ  جم کی سہولت  بھی دی گئی ہے ۔