Friday, April 19, 2024

لندن،اوورسیزپاکستانیوں سے ہاتھاپائی،نوازشریف کے نواسے جنید صفدر ،پوتے زکریا حسین گرفتار

لندن،اوورسیزپاکستانیوں سے ہاتھاپائی،نوازشریف کے نواسے جنید صفدر ،پوتے زکریا حسین گرفتار
July 13, 2018
لندن ( 92 نیوز ) لندن میں اوور سیز پاکستانیوں نے شریف خاندان کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے لگائے جس پر  نواز شریف کے نواسے جنید صفدر اور پوتے زکریا حسین  مظاہرین سے الجھ پڑے ۔ جنید اور زکریا نے نوجوان پر تشدد کیا جس پر لندن پولیس نے دونوں ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب  جنید اور زکریا کے تشدد سے زخمی ہونے والے نوجوان کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔