Monday, September 16, 2024

لفظ فریادی کو فساد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،چودھری شجاعت حسین

لفظ فریادی کو فساد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،چودھری شجاعت حسین
March 31, 2018

لہور ( 92 نیوز ) رہنما پاکستان مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ لفظ فریادی کو فساد بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

چودھری شجاعت حسین کہتےہیں کہ پاکستان کواولیت دینے والی ہرجماعت سے الحاق کریں گے۔

دوسری جانب  پی ٹی آئی کے کھلاڑی وجیہ الزمان ق لیگ میں شامل ہوگئے۔