Saturday, April 27, 2024

لسٹرشائر کیخلاف پاکستان نے 9وکٹوں کے نقصان پر 321رنز بنا لئے

لسٹرشائر کیخلاف پاکستان نے 9وکٹوں کے نقصان پر 321رنز بنا لئے
May 20, 2018
لسٹر شائر( 92 نیوز ) پاکستان نے لسٹر شائر کے خلاف  پریکٹس میچ کے پہلے دن  9وکٹ پر 321رنز بنا لیے۔ اظہر علی 73رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے،فخر زمان نے 71رنز کی اننگز کھیلی  ۔ عثمان صلاح الدین 69رنز بناکر کریز پر موجود ہیں ۔