Friday, April 26, 2024

لبنان میں سکول بس سیلابی پانی میں بہہ گئی ، 18 بچے جاں بحق

لبنان میں سکول بس سیلابی پانی میں بہہ گئی ، 18 بچے جاں بحق
October 26, 2018
بیروت (92 نیوز) لبنان میں سکول بس سیلابی پانی میں بہہ گئی جس سے 18 بچے جاں بحق ہو گئے۔ بس میں چوالیس افراد سوار تھے جن میں سے 26 کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ حکام نے ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا ہے۔ فوجی جوان بھی متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بھی شدید بارشوں اور ژالہ باری سے مختلف علاقے سیلاب کی زد میں آگئے۔