Wednesday, May 1, 2024

لبنان میں انتخابات کے غیر سرکاری نتائج آنا شروع،حزب اللہ کامیاب

لبنان میں انتخابات کے غیر سرکاری نتائج آنا شروع،حزب اللہ کامیاب
May 7, 2018
بیروت( 92 نیوز) لبنان میں انتخابات کے غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں، اب تک کے نتائج کے مطابق  حزب اللہ کی کامیابی کے آچار ہیں ۔ وزیر اعظم سعد الحریری کی جماعت کو شکست ہو گئی ، سعد الحریری  کہتے ہیں عوام نے استحکام کیلئے ووٹ دیا ،حسن نصراللہ نے انتخابی نتائج کو مزاحمت کی جیت قراردیدیا ۔