Sunday, May 12, 2024

لبرل ہوں نہ کرپٹ اور نہ ہی منافق ہوں، بلاول بھٹو کا ردعمل

لبرل ہوں نہ کرپٹ اور نہ ہی منافق ہوں، بلاول بھٹو کا ردعمل
November 18, 2019
کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم عمران خان کی جانب سے انہیں لبرل پکارنے پر کہتے ہیں کہ لبرل ہوں نہ کرپٹ ہوں اور نہ ہی منافق ہوں۔ https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1196400785086656512?s=20 بلاول بھٹو نے ٹویٹ میں کہا کہ وہ ترقی پسند اور نظریاتی ہیں، ایک سال سے سیاست میں ہیں اور تم 70سال کے بوڑھے ہو، تم 20 سال سے سلیکٹڈ سیاست کر رہے ہو، عمران خان کی کوئی پہچان ہے تو وہ ہے یوٹرن، منافقت اور کٹھ پتلی۔