Tuesday, April 16, 2024

لباس کو آگ لگانے کا منفرد کرتب

لباس کو آگ لگانے کا منفرد کرتب
October 25, 2018
لندن ( 92 نیوز)سرکس اور دیگر شوز میں دل دہلا دینے والے بہت سے کرتب دکھائے  جاتے ہیں لیکن خود کو آگ لگانا کوئی آسان کام نہیں ۔ تصویر میں دلہن کا لباس پہنےنظر آنیوالی دوخواتین اپنے لباس کو آگ لگانے کا مظاہرہ  کررہی ہیں۔ لباس کو آگ لگانے کا کرتب دکھانے سے پہلے کچھ حفاظتی اقدامات بھی کیے گئے۔