Friday, May 3, 2024

لاہور،گجومتہ میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

لاہور،گجومتہ میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان
May 22, 2018
لاہور( 92 نیوز) لاہور کے علاقے گجومتہ  میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے  فیکٹری کی دو چھتیں گر گئیں ۔ آگ نے  فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے  لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔