Thursday, March 28, 2024

لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم احمد خان کو پھانسی دے دی گئیلاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم احمد خان کو پھانسی دے دی گئی

لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم احمد خان کو پھانسی دے دی گئیلاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم احمد خان کو پھانسی دے دی گئی
May 16, 2015
لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں قائم کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مجرم احمد خان کو پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات  کے مطابق احمد خان نے دوہزار آٹھ میں ریس کورس کے علاقے سے ایک شخص کو اغوا کرکے قتل کردیا تھا۔ گزشتہ روز مجرم احمد خان کی اہلخانہ سے آخری ملاقات کرا دی گئی تھی جبکہ مجرم کو آج صبح کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔