Saturday, April 27, 2024

لاہور،پی ٹی آئی کا وفد کل جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنماؤں سے ملاقات کریگا

لاہور،پی ٹی آئی کا وفد کل جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنماؤں سے ملاقات کریگا
April 14, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) جنوبی پنجاب صوبہ محاذ اور پاکستان تحریک انصاف میں رابطے ہونے لگے ۔ پی ٹی آئی کا وفد کل محاذ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ ملاقات کے بعد  مشترکہ پریس کانفرنس بھی ہوگی،شاہ محمود قریشی نے الگ صوبے کیلئے ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا ۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ نئے صوبے کا قیام پی ٹی آئی کے منشور میں بھی شامل ہے۔