Friday, April 19, 2024

لاہور:پی ٹی آئی قیادت پھر حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور:پی ٹی آئی قیادت پھر حادثے سے بال بال بچ گئی
September 3, 2016
لاہور(92نیوز)پی ٹی آئی قیادت پھر حادثے سے بال بال بچ گئی ہے۔  میٹرو کے پل کے نیچے سے کنٹینر گزرتے وقت جہانگیر ترین کا سر ٹکراتے ٹکراتے بچا جبکہ دیگر رہنماؤں نے بھی جھک کر اپنا بچاؤ کیا۔ دوسری طرف  عمران خان کے کنٹینرکو ٹول پلازہ سے نیچے کی بجائے بیرونی طرف سے گزارہ گیا ۔