Monday, September 16, 2024

لاہور،پرویز مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع

لاہور،پرویز مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں  کی تحقیقات شروع
March 24, 2018

لاہور (92 نیوز) پرویز مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں  کی تحقیقات شروع کر دی گئی ۔

نیب نےشکایت کنندہ کرنل (ر) انعام الرحیم سے پرویز مشرف کے خلاف شواہد مانگ لئے ۔

شکایت کنندہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ سابق صدر نے آمدن سے زائد اثاثے بنائے ،انہوں نے  اندرون اور بیرون ملک جائیدادیں بنائی گئیں۔