Friday, April 19, 2024

لاہورمیں فائرنگ سے برطانوی شہری  سمیت تین زخمی

لاہورمیں فائرنگ سے برطانوی شہری  سمیت تین زخمی
April 30, 2015
لاہور(92نیوز)لاہور کے علاقے ڈیفنس بی  میں فائرنگ سے ایک برطانوی شہری سمیت تین زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت شہزاد ،جواد اور میتھیو کے نام سے ہوئی ہے جنہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ دو گاڑیوں کے ٹکرانے کے بعد پیش آیا۔