Thursday, March 28, 2024

لاہور:علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن،11 افراد زیر حراست

لاہور:علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن،11 افراد زیر حراست
April 27, 2016
  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاون میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے ۔ سرچ آپریشن کے دوران گیارہ افراد کو حراست میں لےلیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن ڈی آئی جی آپریشنز  ڈاکٹر حیدراشرف کی ہدایت پر کیا گیا ہے ۔